- Home
- Health
- Health News
- سندھی ساتھ دیں، موقع ملا تو چشمہ جہلم لنک کینال سمیت صوبے کے تمام مسائل حل کرکے سندھ کے اعتراضات ..
سندھی ساتھ دیں، موقع ملا تو چشمہ جہلم لنک کینال سمیت صوبے کے تمام مسائل حل کرکے سندھ کے اعتراضات دور کروں گا، نواز شریف ،وزیر اعظم قوم کو کوئی خوشخبری دینا چاہتے ہیں تو وہ عوام کے مسائل کے حل کی خوشخبری دیں ، میڈیا سے بات چیت
بدھ 17 فروری 2010 22:23
(جاری ہے)
صدر آصف زرداری نے میثاق جمہوریت پر عمل نہیں کیا ہم دو برس تک کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کا انتظار کرتے رہے لیکن کسی بھی وعدے پر عمل نہیں کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو شہید کی ہمیشہ عزت واحترام کیا لیکن آصف زرداری نے میثاق جمہوریت پر عمل نہیں کیا۔ وزیر اعظم اگر قوم کو کوئی خوشخبری دینا چاہتے ہیں تو وہ عوام کے مسائل کے حل کی خوشخبری دیں اور ججز کے لئے جاری نوٹیفکیشن کی واپسی کا اعلان کریں۔ انہوں نے کہا کہ چشمہ جہلم لنک کینال کے مسئلے پر وہ سندھ کی عوام کے ساتھ ہیں اور اس مسئلے کو جلد حل کیا جائے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سندھ کے عوام اس مرتبہ ان کا ساتھ دیں۔ موقع ملا تو چشمہ جہلم لنک کینال سمیت سندھ کے تمام مسائل حل کریں گے اور سندھ کے اعتراضات دور کریں گے۔ صدر آصف زرداری کو جمہوریت کے لئے خطرہ عدالت کے متعلق ان کے فیصلے کے بعد دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پتلے نذر آتش کرنے سے آگے کی سوچ رکھنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پی پی پی سے کوئی شکایت نہیں۔ صدر آصف زرداری کو بے نظیر بھٹو شہید کے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کرنا چاہیے۔Browse Latest Health News in Urdu
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق