بند کریں
صحت صحت کی خبریںکابل میں بھارتی شہریوں پرحالیہ حملوں کے بعدبھارتی حکومت نے افغانستان میں اپنی طبی سرگرمیوں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2010 - 20:01:17 وقت اشاعت: 14/03/2010 - 16:04:00 وقت اشاعت: 10/03/2010 - 18:03:36 وقت اشاعت: 08/03/2010 - 18:09:49 وقت اشاعت: 08/03/2010 - 10:35:40 وقت اشاعت: 07/03/2010 - 12:46:50 وقت اشاعت: 07/03/2010 - 12:45:27 وقت اشاعت: 03/03/2010 - 19:48:22 وقت اشاعت: 03/03/2010 - 19:41:40 وقت اشاعت: 03/03/2010 - 15:15:40 وقت اشاعت: 01/03/2010 - 21:20:32

کابل میں بھارتی شہریوں پرحالیہ حملوں کے بعدبھارتی حکومت نے افغانستان میں اپنی طبی سرگرمیوں پرپابندی لگا دی گئی

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔07مارچ۔2010ء)کابل میں بھارتی شہریوں پرحالیہ حملوں کے بعدبھارتی حکومت نے افغانستان میں اپنی طبی سرگرمیوں پرپابندی لگا دی گئی ہے۔ بھارتی اطلاع کے مطابق میڈیکل مشن کے عملے کی حفاظت ممکن بنانے کیلئے صورتحال کا نئے سرے سے جائزہ لینے تک کابل میں کام کر رہا بھارت کا میڈیکل مشن فی الحال معطل رہے گا۔ کابل میں قائم اندراگاندھی چلڈرن اسپتال کے تمام ڈاکٹروں اور نرسوں سے فی الحال گھر لوٹنے کیلئے کہاگیا ہے۔
07/03/2010 - 12:46:50 :وقت اشاعت