پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کی ضلع میں عطائیوں کیخلا ف کارر وائی‘سرگودھا شہر اور تحصیلوں میں 58عطائیوں کے سٹور سیل

، تحصیل ساہیوال اور تحصیل سلا نوالی میں19 اورتحصیل کوٹ مومن، تحصیل شاہ پور، تحصیل بھلوال اورتحصیل بھیرہ میں17 سٹوربند کئے

منگل 6 فروری 2018 12:04

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2018ء) پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن نے ضلع میں عطائیوں کے خلا ف کارر وائی کرتے ہوئے سرگودھا شہر اور تحصیلوں میں 58عطائیوں کے سٹور سیل کر دئیے۔ذرائع کے مطابق ہیلتھ کئیرکمیشن کی ٹیموں نے سرگودھا میں اچانک کاروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر 22 عطائیوں کی دوکانیں سیل کر دیں جن میں 11 ایلوپیتھی عطائی ،چھ دندان ساز،چار ہڈی جوڑاورایک حکیم شامل ہے۔

جبک تحصیل ساہیوال، تحصیل سلا نو الی، تحصیل کوٹ مومن، تحصیل شاہ پور،تحصیل بھلوال اورتحصیل بھیرہ میں 36 عطا ئیوں کے سٹور کو بند کیا۔جن میں 20 ایلوپیتھی عطائی ،پانچ جعلی دندان ساز،چار ہڈی جوڑاور چار حکیم شامل ہیں، تحصیل ساہیوال اور تحصیل سلا نوالی میں19 اورتحصیل کوٹ مومن، تحصیل شاہ پور، تحصیل بھلوال اورتحصیل بھیرہ میں17 سٹوربند کئے۔

(جاری ہے)

اور عطائیوں کی دوکانیں سیل کر کے پنجاب کئیر کمیشن مزید کاروائی کر رہا ہے جبکہ میڈیکل سٹوروں اور پریکٹس شاپ پر چھاپے مار کر چیکنگ کا عمل جاری ہے۔پنجاب ہیلتھ کئیر کمشن کے متاثرین نے اکٹھے ہو کر اس اقدام کوفاقہ کش پالیسی قرار دیا متاثرین کے لیڈر ڈینٹل وسیم نے این این آئی کو بتایا کہ ایک طرف حکومت لاکوں اور ہزاروں روپے لے کر سرٹیفکٹ بنا رہی ہے دوسری طرف ان پر پریکٹس کرنے والوں کے کاروبار سیل کر کے لوگوں کو فاقوں کی جانب دھکیل رہی ہے اس لئے حکومت پریکٹس کی اجازات دے اور ہماری لئے تربیتی کورسز کا اہتمام کرئے ہم واجبات ادا کر کے یہ کورس کریں گے کیونکہ اس سے ہماری بچوں کا رزق وابستہ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی