پنجاب ،خیبر پختوانخواہ کے منتخب اضلاع اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

پنجاب کے آٹھ اور خیبرپختونخوا کے سات اضلاع شامل ،ساڑھے چھتیس ہزار ٹیمیں گھر گھر جا کر قطرے پلائیں گی

پیر 12 مارچ 2018 14:36

پنجاب ،خیبر پختوانخواہ کے منتخب اضلاع اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2018ء) پنجاب اورخیبر پختوانخواہ کے منتخب اضلاع اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ۔پنجاب کے آٹھ ، خیبرپختونخوا کے سات اضلاع اوروفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے میںانسداد پولیو ٹیمیں گھرگھر جاکرپانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گی۔

(جاری ہے)

پنجاب میں لاہور، ڈیرہ غازی خان،ملتان، مظفرگڑھ، راجن پور، راولپنڈی، رحیم یارخان اورشیخوپورہ کے اضلاع میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے 17ہزار پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں پشاور ،چارسدہ، نوشہرہ،مردان، صوابی ،مالاکنڈ، سوات، دیربالا، دیرزیریں،چترال، کوہاٹ، کرک، ہنگو، بنوں،لکی مروت،ٹانک اورڈیرہ اسماعیل خان میں مہم چلائی جائے گی جس کیلئے ساڑھے 19ہزارٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔پولیو ٹیمیں ریلوے سٹیشنوں، بس اڈوں، عوامی مقامات اورافغان پناہ گزینوں کے کیمپوں پربھی موجود ہوں گی تاکہ ہربچے کوپولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کاعمل یقینی بنایاجاسکے۔پولیو ٹیموں کے تحفظ کیلئے سکیورٹی کے جامع اقدامات کئے گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی