پنجاب میں یورپی معیار کی 26 پیتھالوجی لیبارٹریز کے قیام کا فیصلہ

ہفتہ 12 مئی 2018 15:07

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) پنجاب حکومت کا صوبہ کے 26 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں یورپی معیار کی پیتھالوجی لیبارٹریز کے قیام کا فیصلہ ، ٹوکن فیس کے علاوہ تمام ٹیسٹوں کے اخراجات سرکار برداشت کرے گی ۔پنجاب حکومت کے ذرائع نے قومی خبر رساں ادارے کو بتایاکہ پنجاب حکومت کا صوبہ کے 26 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں نجی شعبہ کے اشتراک سے 3 مرحلوں میں پتھالوجی لیبز قائم کرے گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ یہ پیتھالوجی لیبارٹریز وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے صحت مند پنجاب وژن کے تحت قائم کی جائیں گی ۔ ان پتھالوجی لیبارٹریز کے ٹیسٹ کا معیار یورپ کی کسی لیبارٹری سے کم مستند نہیں ہوگا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ عوام کو مفت علاج کی سہولیات دینے کے عہد کے مطابق ان عالمی معیار کی پتھالوجی لیبارٹریز میں صرف معمولی ٹوکن فیس وصول کی جائے گی جبکہ باقی اخراجات حکومت پنجاب ادا کرے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی