نہ بھینس، نہ گائے، نہ ہی بکری، سعودی عرب کا وہ جانور جس کا دودھ امریکا میں بے حد پسند کیا جانے لگا

امریکہ میں سعودی اونٹنیوں کا دودھ مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے لگا; رپورٹ، امریکی صارفین گایوں کے دودھ کے مقابلے میں سعودی اونٹنیوں کے دودھ کو ترجیح دے رہے ہیں

جمعہ 1 جون 2018 18:34

نہ بھینس، نہ گائے، نہ ہی بکری، سعودی عرب کا وہ جانور جس کا دودھ امریکا میں بے حد پسند کیا جانے لگا
لواشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) امریکہ میں سعودی اونٹنیوں کا دودھ مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے لگا، امریکی صارفین گایوں کے دودھ کے مقابلے میں سعودی اونٹنیوں کے دودھ کو ترجیح دے رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مارکیٹ میں سعودی اونٹنیوں کا دودھ غیر معمولی پذیرائی حاصل کررہا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی صارفین گایوں کے دودھ کے مقابلے میں سعودی اونٹنیوں کے دودھ کو ترجیح دے رہے ہیں۔

سعودی عرب میں اونٹنیوں کے مالکان نئی تبدیلی پر خوش ہیں ۔ اب تک سعودی اونٹنیوں کا دودھ بیرون مملکت نہ بھیجنے کا معمول تھا۔بعض حضرات طبی استعمال کیلئے اونٹنی کا دودھ استعمال کرتے تھے ۔ حالیہ ایام میں یہ بات ثابت ہوئی کہ اونٹنی کا دودھ مکمل غذا ہے اور انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..