مٹھی ،ْغذائی قلت اور آلودہ پانی سے مزید 10 بچے جاں بحق

گاؤں میں پینے کا صاف پانی اور صحت کی سہولیات میسر نہیں ،ْوالدین کا ڈاکٹرپر بد تمیزی سے پیش آنے کا الزام

ہفتہ 2 جون 2018 14:20

مٹھی ،ْغذائی قلت اور آلودہ پانی سے مزید 10 بچے جاں بحق
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) مٹھی کے سول ہسپتال میں غذائی قلت اور آلودہ پانی سے پیدا ہونے والے امراض سے مزید 10 بچے جاں بحق ہوگئے۔مرنے والے بیمار بچوں کے والدین کا کہنا تھا کہ ان کے گاؤں میں پینے کا صاف پانی اور صحت کی سہولیات میسر نہیں۔

(جاری ہے)

انہو ںنے کہاکہ لوگ آلودہ پانی سے ہونے والے امراض کا شکار ہیں کیونکہ ان کے پاس کنویں کا پانی پینے کے علاوہ کوئی اور نظام موجود نہیں ہے۔

والدین نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر الزام لگایا کہ جب وہ اپنے بچوں کیلئے بہتر علاج کی سہولیات کا مطالبہ کرتے ہیں تو ان سے بدتمیزی سے پیش آیا جاتا ہے۔مٹھی کے سول ہسپتال میں ہلاک ہونے والے بچوں کو دیہاتوں سے لایا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس واقعے پر رائے کیلئے بارہا کوششوں کے باوجود ضلعی ہیلتھ آفیسر یا متعلقہ حکام سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

Browse Latest Health News in Urdu

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..