وانا میں لیشمینیا کے مچھر نے بڑے پیمانے پر بچوں کو کاٹنا شروع کر دیا

ایجنسی ہیڈ کوارٹرہسپتال میں لیشمینیا کی بیماری سے صرف دو مہینوں میں 392 مریض درج ہوچکے ہیں

بدھ 1 اگست 2018 16:06

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2018ء) لیشمینیا کے مچھر نے بڑے پیمانے پر بچوں کو کاٹنا شروع کیا ہے جون اور جولائی کے مہینے میں 392 بچوں اور بچیوں کو کاٹا ہے جو ایجنسی سرجن اور فاٹا ہیلتھ سیکرٹریٹ کی لاپرواہی کا واضع ثبوت ہے عوام کا بڑے پیمانے پر سپرے کرنے کا مطالبہ۔۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ جنوبی وزیرستان میں لیشمینیا کے مچھر نے وبائی شکل اختیار کرگیا ہی-آئے روز لیشمینیا کی مریضوں میں اضافہ ہورہاہے ایجنسی ہیڈ کوارٹرہسپتال میں لیشمینیا کی بیماری سے صرف دو مہینوں میں 392 مریض درج ہوچکے ہیں جن کا باقاعدگی سے علاج جاری ہے لیشمینیا کا علاج کافی مہنگاہے ہسپتال میں لواحقین نے حکومت بالا سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جون جولائی میں ہر سال سپرے کیا جاتا تھا اور اس سال سپرے نہ ہونے کی وجہ سے لیشمینیا کی مچھروں میں اضافہ ہوا ہے حکومت بالا اور گورنر کے پی کے فوراً ایکشن لیں اور جنوبی وزیرستان میں ہنگامی بنیاد پر سپرے کرنے کے احکامات جاری کرے تاکہ عوام اس موزی مچھر کے کاٹنے سے محفوظ ہو۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط