پاکستان طبی کانفرنس کی وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو مبارک باد

پیر 27 اگست 2018 16:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اگست2018ء) پاکستان طبی کانفرنس کے رہنمائوں پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی ، پروفیسر حکیم سید عمران فیاض ، حکیم محمد افضل میو ،حکیم احمد حسن نوری ،حکیم امجد وحید بھٹی ،حکیم عطا ء الرحمٰن صدیقی ،حکیم طاہر نوید جنجوعہ ،حکیم حامد محمود ،حکیم ڈاکٹر عمر فارو ق گوندل ،حکیم محمد ابو بکر اور ڈاکٹر سکندر حیات زاہد نے وفاقی وزیرِ صحت عامر محمود کیانی اور صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزارت صحت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کر تے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی ملک میں صحت کو درپیش مسائل اور چیلنجز کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی انتھک قیادت میںحل کرنے میںاپنا اپنا کر دار ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ملک میں صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے سمیت ہر بل ادویات کے شعبے میں بھی بہتری کی ضرورت ہے ۔ جس طرح پاکستان تحریک انصاف نے پچھلے پانچ سالہ دور میں خیبر پختونخوا میں صحت کے لئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ایسے ہی اب پورے پاکستان میں اس شعبہ پر خصوصی توجہ دی جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط