پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض سے بچائوکاعالمی دن منایا گیا

پاکستان میں ہر5واں شخص دل کے عارضہ میں مبتلا ہے،ملک بھر میں دل کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ سے زائد ہے

ہفتہ 29 ستمبر 2018 16:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںگزشتہ روز29ستمبرکو دل کے امراض سے بچائوکاعالمی دن منایا گیا، پاکستان میں ہر5واں شخص دل کے عارضہ میں مبتلا ہے،ملک بھر میں دل کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ سے زائد ہے۔ہفتہ کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض سے آگہی کا دن منایاگیا،کراچی میں دل کے امراض کے عالمی دن موقع پر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق پاکستان میں ہر پانچواں شخص دل کے کسی نہ کسی عارضہ میں مبتلا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال دو لاکھ افراد دل کے امراض کے باعث انتقال کرجاتے ہیں، پاکستان میں دل کی مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کی تعداد ایک کروڑ تیس لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ماہرین کے مطابق سینے، کمر یا گردن کے درد کو معمولی نہ سمجھا جائے، یہ درد دل کے امراض کی علامات میں سے ایک ہیں۔ماہرین نے دل کے امراض کی سب سے بڑی وجہ تمباکو نوشی کو قرار دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند غذا، جسمانی سرگرمیوں اور باقاعدہ ورزش سے دل کے امراض سے بچایاجاسکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط