گزشتہ سال خیبرٹیچنگ ہسپتال میں 13 لاکھ 91 ہزار 568 مریضوں کا معائنہ کیاگیا

بدھ 2 جنوری 2019 13:53

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2019ء) خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کا منفرد ہسپتال ہے جہاں سالانہ لاکھوں مریض علاج کی سہولت حاصل کرتے ہیں۔ مریض پشاور کے علاوہ گردونواح کے تمام علاقوں اور پورے صوبہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے علاوہ فاٹا اور افغانستان سے آنے والے مریض بھی یہاں علاج کرواتے ہیں۔

یہ ہسپتال 1300بستروں پر مشتمل ہے۔ جہان 35مختلف شعبے سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور 41آپریشن تھیٹر موجود ہیں جو24گھنٹے بہترین طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔2018 ء میں 1391568مریضوں کا معائنہ ہسپتال میں کیا گیا جبکہ 169.38مالیت کی ادویات مفت فراہم کی گئیں۔ 1160429 مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ ہسپتال میں 570 ملین کے طبی آلات کی خریداری کی گئی۔

(جاری ہے)

ستمبر 2018ء سے نئی ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی بلڈنگ کی زمینی منزل میں طبی سہولیات فرا ہم کی جا رہی ہیں۔

جہاں تمام ایمرجنسی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔ہسپتال کے یکم جنوری2018ء تا31 دسمبرتک کے اعداد وشمارکے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 2018ء میں 1391568 مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔شعبہ ایمرجنسی و حادثات میں 465951، او۔پی۔ڈی میں 885040،مریض ہسپتال میں داخل ہوئے 99476۔ چھوٹے بڑے جراحی 37061۔ مختلف اقسام کے لیبارٹری ٹیسٹ 1160429 خون کے بیگ مریضوں کو دیئے گئے 16197۔

فزیوتھراپی کے مریض 22076۔ ڈائیلیسس کے مریض شامی ہیں۔ٹوٹل الٹراساونڈ 109598۔ٹوٹل ایکسرے 123151۔ٹوٹل سی ٹی سکین 15786۔ٹوٹل ایم آر آئی 8122 ۔مفت ادویات جو مریضوں کو مہیا کی گئیں ان کی مالیت 169.38ملین تھی۔ ٹوٹل آئی بی پی کے مریض 42382۔آئی بی پی میں کل آپریشن 1460۔فاٹا زکو فنڈ جوہسپتال کوحاصل ہوا 2.5ملین ۔ فاٹاکے 1632مریضوں کو زکوة فنڈسے سہولیات فراہم کی ۔ صوبائی زکو ةفنڈ زسے ہسپتال کو حاصل ہوا 5ملین روپے سے صوبے کے مریضوں کو زکو فنڈسے سہولیات فراہم کیں ۔ صحت انصاف کارڈ کے مریضوں کی تعداد 6765 رہی۔صحت انصاف کے زمرے میں کل جراحی کے کیس 3930شامل ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی