کھلابٹ میں انجکشن ملے دودھ کی فروخت ، فوڈ اتھارٹی کی خاموشی لمحہ فکریہ

منگل 15 جنوری 2019 14:11

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) کھلابٹ میں دودھ کے نام پر زہر فروخت ہونے لگا، سپریم کورٹ کی پابندی کے باوجود انجکشن کا استعمال جاری ہے، مضر صحت دودھ کی فروخت پر فوڈ اتھارٹی کی خاموشی معنی خیز ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کھلابٹ کے چاروں سیکٹروں میں عوام کو دودھ کے نام پر زہر فروخت کیا جا رہا ہے، کچھ عرصہ قبل دودھ کے حصول کیلئے انجکشن لگانے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے پابندی عائد کر دی تھی مگر وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ دوبارہ انجکشن کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے، بھینسوں کو انجکشن لگا کر دودھ کی پیدوار بڑھانے اور دودھ کو پھٹنے سے بچانے کیلئے سوڈیم بائی کوربونیٹ اور کاسٹک سوڈا جیسے خطرناک کیمیکل کا استعمال جاری ہے جس کی وجہ سے کینسر، معدے کی خرابی اور آنتوں کی سوزش جیسی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔

گلی محلوں میں دودھ کے نام پر زہر فروخت ہو رہا ہے۔ اہلیان کھلابٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کو مکمل فعال بنایا جائے، دودھ کی کوالٹی برقرار رکھنے کیلئے مسلسل چھاپے مارے جائیں، مضر صحت اور ناقص دودھ فروخت کرنے والے دودھ فروشوں کے خلا ف سخت ترین کارروائی کی جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط