سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج کرتے ہوئے اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال کی توسیع کی اجازت دیدی

منگل 15 جنوری 2019 16:00

سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج کرتے ہوئے اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال کی توسیع کی اجازت دیدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج کرتے ہوئے اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال کی توسیع کی اجازت دیدی ہے ۔ منگل کوسپریم کورٹ میں اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال کی توسیع سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔ سماعت کے آغاز پر ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ ہسپتال کی توسیع کیلئے پارک کی زمین شامل کرنی ہے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا حکم امتناع خارج کرتے ہوئے توسیع کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہاکہ اڑھائی ایکڑ پارک کی زمین ہسپتال کے حوالے کی جائے۔عدالت نے کہاکہ ہائیکورٹ کا حکم امتناعی ہسپتال کی توسیع میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ہائیکورٹ نے پارک کی زمین پر 2015 میں حکم امتناعی دیا تھا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پولی کلینک ہسپتال میں رش کیوجہ سے گزرنے کا راستہ نہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ بدقسمتی سے توسیع کا معاملہ اسی طرح پڑا رہا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط