کراچی سمیت سندھ بھر میں سپر بگ ٹائیفائڈ تیزی سے پھیلنے لگا

ڈاکٹرز دوا کی تجویزمیں مزید سوچ بچار کریں کیونکہ اینٹی بائیوٹیک ادویات سپر بگ ٹائیفائڈ کی وجہ بن رہی ہیں، طبی ماہرین اینٹی بائیوٹک کا استعمال اتنا بڑھ گیا ہے کہ پان والے کے پاس سے بھی اینٹی بائیوٹک ادویات مل جاتی ہیں ، ڈاکٹر فریدالدین

جمعہ 1 فروری 2019 12:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2019ء) کراچی سمیت سندھ بھر میں سپر بگ ٹائیفائڈ تیزی سے پھیلنے لگاہے،اس مرض کے خاموش پھیلائونے صوبے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ کے باسی احتیاط کریں اور ڈاکٹرز بھی دوا کی تجویزمیں مزید سوچ بچار کریں کیونکہ اینٹی بائیوٹیک ادویات سپر بگ ٹائیفائڈ کی وجہ بن رہی ہیں۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ اس سپر بگ ٹائیفائڈ سے جان بھی جاسکتی ہے ۔پیڈیاٹرک سرجن پروفیسر اقبال میمن نے بتایاکہ ٹائیفائڈ سے اموات بھی ہوجاتی ہیں ۔ یہی نہیں، پیچیدگیاں بھی بڑھ جاتی ہیں، مثلا آنت کا پھٹ جانا، نمونیا ہوجانا، جگر اور دماغ کا متاثر ہوجانا، خون کا جم جانا وغیرہ شامل ہیں ۔دوسری طرف اینٹی بائیوٹک کے ملک میں ہونے والے بے پناہ استعمال پر ماہرین بھی پریشان ہیں۔

(جاری ہے)

ماہر امراض اطفال ڈاکٹر فریدالدین نے بتایا کہ اینٹی بائیوٹک کا استعمال اتنا بڑھ گیا ہے کہ پان والے کے پاس سے بھی اینٹی بائیوٹک ادویات مل جاتی ہیں ، حد سے زیادہ استعمال کی وجہ سے انسانی جسم میں مختلف ادویات کے خلاف مزاحمت کی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے ۔گزشتہ سال فروری میں بھی سپربگ ٹائیفائڈ کئی جانیں نگل گیا تھا۔ گندا پانی، آلودگی اوراینٹی بائیوٹک کا زیادہ استعمال مہلک ٹائیفائیڈ کے پھیلائو کی وجہ بن رہا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط