کراچی میں جانوروں کی آلائشوں سے گھی بنانے کا انکشاف، ملزم گرفتار

جمعرات 14 فروری 2019 16:26

کراچی میں جانوروں کی آلائشوں سے گھی بنانے کا انکشاف، ملزم گرفتار
کر۱چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2019ء) ملیر ندی پر جانوروں کی آلائشوں اور چربی سے تیل بنانے کے معاملے پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کارروائی میں ایس ایس پی سائوتھ کے تعاون سے جگہ کے مالک کو گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملیر ندی پر جانوروں کی آلائشوں اور چربی کے ذریعے چربی بنانے والے یونٹ پر چھاپہ مارا گیا، جانورں سے تیل بنانے والے یونٹس سے بھاری تعداد میں جانوروں کی ہڈیاں، چربی، تیل اور دیگر آلائش برآمد کر کے نمونے تلف کر دیئے گئے۔

سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق تیل کی سپلائی شہر بھر میں کی جا رہی تھی، چھاپے کے دوران جانوروں کی آلائشوں اور چربی سے تیل اور گھی بنانے والی جگہ سے مالک کو ایس ایس پی سائوتھ کے تعاون سے گرفتار کر کے ایف آے آر درج کر دی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی