پہلے مرحلے میں سندھ میں ایک لاکھ بیس ہزار خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دیئے جائینگے ،شاہ محمود قریشی

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں سندھ کی تعمیر و ترقی کے سفر کی شروعات ہو چکی ہیں ،قافلہ منزل پر پہنچ کر دم لے گا، میڈیا سے گفتگو

جمعہ 8 مارچ 2019 14:26

پہلے مرحلے میں سندھ میں ایک لاکھ بیس ہزار خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دیئے جائینگے ،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2019ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں سندھ میں ایک لاکھ بیس ہزار خاندانوں کو ہیلتھ کارڈ دیئے جائینگے ،وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں سندھ کی تعمیر و ترقی کے سفر کی شروعات ہو چکی ہیں ،قافلہ منزل پر پہنچ کر دم لے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ دورہ سندھ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 20 ہزار خاندانوں کو ہیلتھ کارڈدیے جائیں گے ۔

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ سندھ کے پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی ہمارا خواب تھا جسے ہم تھرپارکر میں وزیر اعظم عمران خان، کی قیادت میں عملی جامہ پہنانے جا رہے ہیں ۔مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ غربت اور افلاس کی چکی میں پسے ہوئے، تھرپارکر کے مجبور عوام کی زندگیوں کو بدلنے کا وقت آن پہنچا ہے ۔مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں سندھ کی تعمیر و ترقی کے سفر کی شروعات ہو چکی ہیں ،اب یہ قافلہ منزل پر پہنچ کر دم لے گا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط