میو ہسپتال میں سہولیات کی کمی کیخلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع

منگل 12 مارچ 2019 16:55

میو ہسپتال میں سہولیات کی کمی کیخلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2019ء) مسلم لیگ (ن)نے میو ہسپتال میں سہولیات کی کمی کیخلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی عظمیٰ زاہد بخاری کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی تحریک التوائے کار میں کہا گیا کہ محکمہ صحت کی عدم دلچسپی کے باعث پاکستان کے دوسرے بڑے ہسپتال کی حالت زار بہتر نہ ہو سکی۔

(جاری ہے)

ہسپتال کی تعمیر و مرمت،پارکنگ اور نئی مشینری و بیڈز کی خریداری کیلئے بنایا ماسٹر پلان ٹھپ ہو گیا۔میوہسپتال کی مرمت ،مشینری کی خریداری ،نیا پارکنگ پلازہ و شیلٹر ہومز تعمیر کرنے کیلئے پلان تیار کیا گیا۔ ہسپتال کی سیکیورٹی،صفائی و ستھرائی کا نظام آؤ ٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ہسپتال میں ایک نئی کینٹین تعمیر کرکے تمام کینٹینوں کو فوڈ چین کے حوالے کیا جانا تھا۔ میو ہسپتال کی انتظامیہ نے تین ارب روپے سے زائد کی لاگت کا ماسٹر پلان تیار کیا تھا۔ مگر محکمہ صحت کی جانب سے عدم دلچسپی کی وجہ سے اس پر عملدرآمد نہ ہو سکا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط