ہم اپنے اردگردکے ماحول کوصاف ستھرارکھ کرہی بیماریوں سے چھٹکارہ پاسکتے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد

سرکاری ہسپتالوں کابیڑہ غرق کرنے والے حکمران اب خودیہاں سے علاج نہیں کرواناچاہتے‘وزیرصحت پنجاب

بدھ 13 مارچ 2019 15:55

ہم اپنے اردگردکے ماحول کوصاف ستھرارکھ کرہی بیماریوں سے چھٹکارہ پاسکتے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2019ء) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہم اپنے اردگردکے ماحول کوصاف ستھرارکھ کرہی بیماریوں سے چھٹکارہ پاسکتے ہیں۔ پنجاب بھرکے ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کویقینی بنانے کے حوالہ سے خصوصی ہدایات دی گئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نییونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء کینٹ میں صفائی ستھرائی کے موضوع پرخصوصی لیکچردیتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پریونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء کے فیکلٹی ممبران نے وزیرصحت پنجاب کااستقبال کیا۔ڈاکٹریاسمین راشد نے مزید کہا کہ پنجاب بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کاجائزہ لینے کیلئے دورے کئے جارہے ہیں۔ ایم ایس صاحبان ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے معاملہ میں کسی قسم کاسمجھوتہ نہ کریں۔وزیراعظم عمران خان نے ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے حوالہ سے خصوصی ہدایات دی ہیں۔انہوں نے کہاکہ سابقہ حکومت نے شعبہ صحت میں مختلف صحت سکیموں کے نام پرعوام کوکروڑوں روپے کا ٹیکہ لگایاہے۔ سرکاری ہسپتالوں کابیڑہ غرق کرنے والے حکمران اب خودیہاں سے علاج نہیں کرواناچاہتے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط