کراچی، سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرسعید کی طبیعت ناساز ، اسپتال میں داخل

کراچی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔21اکتوبر۔ 2012ء)سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرسعید کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی کی نجی اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر سعید کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی میں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا، جہاں چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے ان کی عیادت بھی کی۔

Your Thoughts and Comments