کراچی،دبئی سے 6 ہزار مضر صحت انجکشن اسمگل کرنے والی خاتون ریمانڈ پر کسٹمز کے حوالے

جمعرات 4 اپریل 2019 15:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2019ء) شہرِ قائد کی مقامی عدالت میں بھینسوں کو لگائے جانے والے مضر صحت انجیکشنز کی اسمگلنگ کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں انجیکشنز اسمگل کرنے والی ملزمہ کو پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھینسوں کو لگائے جانے والے مضر صحت انجیکشنز کی اسمگلنگ کیس میں دبئی سے 6 ہزار مضر صحت انجکشن اسمگل کرنے والی خاتون کو پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے ملزمہ صائمہ کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کسٹمز کے حوالے کر دیا، کسٹم حکام کے مطابق ملزمہ کو علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا۔کسٹم حکام نے بتایا ہے کہ ملزمہ دبئی سے 6 ہزار مضر صحت انجکشن اسمگل کر رہی تھی، لاہور کی مقامی عدالت نے ملزمہ کا راہداری ریمانڈ منظور کیا تھا۔اسمگلنگ کیس کے تفتیشی افسرنے کہاکہ ملزمہ صائمہ سے مزید تفتیش میں شواہد مل سکتے ہیں اور دیگر ملزمان تک بھی رسائی ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی