پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کیلئے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ،خام مال سے بھری گاڑی پکڑی گئی

بدھ 17 اپریل 2019 14:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2019ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کیلئے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ،خام مال سے بھری گاڑی پکڑی گئی ،10ہزار کلو سے زائد مال برآمد،250 کارٹنوں میں بھرے کیمیکلز ،کھلے رنگ، سٹارچ اور مصنوئی فلیور برآمد کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان نے بتایا کہ معروف برانڈ کے جعلی جوس تیار کرنے کے لیے خام مال عمر عمیر فوڈز سرگودھا سے لاہور لایا جا رہا تھا، سپلائی کے لیے لایا جانے والا خام مال ضبط، مالک کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا،ملزمان سے پوچھ گچھ جاری، پروڈکشن یونٹ کی تلاش کا آغاز کر دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ خام مال سے رمضان المبارک میں سپلائی کے لیے لاکھوں لیٹر جعلی جوس تیار کیا جانا تھا، خام مال پر تاریخ تیاری، مدت استعمال اور دیگر ضروری لیبل بھی عدم موجود پائے گئے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ ناقص فارمولے سے تیار جعلی جوس انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے، عوام سے گزارش ہے کہ اچھی صحت کے لیے گھر کی بنی اشیا خورونوش کو ترجیح دیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی