کراچی میں بچوں میں ہارمون اور ذیابطیس کے امراض کے موضوع پر دوروزہ بین الاقوامی سمپوزیم کل سے شروع ہوگا

جمعہ 19 اپریل 2019 17:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) کراچی میں پہلی باربچوں میں ہارمون سے تعلق رکھنے والے امراض اور ذیابطیس پر دوروزہ بین العقوامی سمپوزیم کا آغاز 20اپریل سے کراچی میں ہورہا ہے ۔ مذکورہ سمپوزیم میں اسٹریلیہ ، متحدہ عرب امرات اور دبئی سے تعلق رکھنے والے مقررین اور ماہرین بچوں میں ہارمونل بیماریوںبشمول پیدائشی نقص، ذیابطیس،تھائیراڈ، بلوغات مسائل، ڈہڈیوں کی خرابی، نفسیاتی مسائل سمیت مختلف موضوع پر خطاب کرینگے۔

یہ سمپوزیم مورخہ 20 اور21 اپریل کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہوگا جس کا افتتاح وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کریں گی۔اس سمپوزیم کے انعقاد کا مقصدبچوں کی طرزِزندگی کو متاثر کرنے والی بیماریوںکی روک تھام کیلئے نہ صرف لوگوں کو اگاہ کرنا ہوگا بلکہ ان بیماریوں سے بچائو کی احتتاتی تدابیر بھی پیش کرنی ہوگی۔

(جاری ہے)

اس سمپوزیم میںامراض اطفال ، بنیادی سائنس محقیقین، کمیونٹی ہیلتھ کے ماہرین ،جنرل ڈاکٹرز، پوسٹ گریجوایٹ طلبائو طالبات کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جسکے تحت بچوں میں پیدائشی مسائل اور ان کے علاج کے بارے میں دنیا بھر کی منعقد ہونے والی تحقیق پیش کی جائینگی۔

اس سمپوزیم میں ملکی اور بیرونی ماہرین اپنے تحقیقی مقالے بھی پیش کرینگے۔ اس کانفرنس میں شواہد کی بنیاد پر تحقیق اور طب کے میدان میں نئے اور جدید ٹیکنالوجی پر زور دیا جائے گا۔ یہ سمپوزیم لیکچرز، سمپوزیم اور عوامی آگاہی سیمنار پر مرکوز ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی