بٹگرام میں پولیو مہم 22 اپریل سے شروع ہو گی، 97790 بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسین پلائی جائے گی

ہفتہ 20 اپریل 2019 15:02

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) بٹگرام میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 22 اپریل سے شروع ہو گی، مہم کے دوران 97790 بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس ضمن میں ای پی آئی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر غلام اسحق خان نے یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ تین روزہ پولیو مہم 22 اپریل سے شروع ہو کر 25 اپریل تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

مہم کے دوران بٹگرام میں 97790 بچوں کو پولیس سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے، اس سلسلہ میں 398 ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر 12 ٹیمیں موجود ہوں گی جو بٹگرام میں آنے اور جانے والے مسافر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی، اس کے ساتھ ہی مختلف بی ایچ یوز اور آر ایچ سیز میں 48 افراد پولیو سے بچائو کی ویکسین سروس فراہم کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط