پشاور ، انسدادپولیومہم بدنام کرنے کی سازش کرنے والے شخص گرفتار

100سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی جس کے بعد حالت غیر ہوگئی، ابتدائی رپورٹ

منگل 23 اپریل 2019 14:01

پشاور ، انسدادپولیومہم بدنام کرنے کی سازش کرنے والے شخص گرفتار
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) صوبائی دارالحکومت پشاور میں انسدادپولیومہم بدنام کرنے کی سازش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاورمیں پولیومہم کو بدنام کرنے کی گھنانی سازش کاپردہ فاش ہوگیا،گزشتہ روز پشاور کے علاقے ماشوخیل میں اہل علاقہ نے مرکز صحت پر حملہ کرتے ہوئے وہاں جلا گھیرا ئوکیا اور اسے آگ لگا دی تھی جس کے بارے میں ابتدائی طور پر بتایا گیا کہ 100 سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی جس کے بعد ان کی حالت غیر ہوگئی۔

بچوں کے بیہوش ہونے کی جعلی ویڈیو بنائے جانے کا منظر خوش قسمتی سے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا، ایک ویڈیو میں پولیو ویکسین پینے والے بچوں سے ایک شخص پشتو میں یہ کہتے سنا گیاکہ تم کو غلط قطرے پلائے گئے ہیں مگر بچے اس پر ہنستے ہوئے دکھائی دئیے۔

(جاری ہے)

ترجمان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے مطابق بچوں کی حالت تشویشناک نہیں، بچوں کو قے اور سر چکرانے کی شکایت تھی۔

ضلعی انتظامیہ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دارالقلم ماڈل اسکول ماشو خیل، حال مارک اسکول حسن گڑھی اور قدیم پرائمری اسکول میرہ کچوڑی میں پولیو کے قطرے پینے کے دوران بچوں میں ری ایکشن کی اطلاعات ملیں اور 767 بچے مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے تاہم ان کی حالت ٹھیک پائی گئی۔دوسری جانب موشوخیل ہسپتال میں جلا گھیرا کا مقدمہ درج کرتے ہوئے بچوں کو بے ہوشی کا ڈرامہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ نامزد دیگر 12 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی