ڈپٹی کمشنر ٹانک کا اہم کارنامہ ‘ بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو راضی کر کے بچوں کو پولیو کے قطرے خود پلائے

بدھ 24 اپریل 2019 15:35

ٹانک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر ٹانک فہاد وزیر برستی بارش میں پو لیو مہم کی کامیابی کے لئے مختلف علاقوں کے دورے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والدین سے ملاقات انکاری والدین کوراضی کر کے 30سے زائد بچوں کو اپنے ہاتھوں سے پولیو کے قطرے پلائے صوبہ خیبر پختون خواہ میں پولیو کے منفی پروپیگنڈے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر فہاد وزیر نے بدھ کے روز برستی ہوئی بارش میں پولیو مہم کے تیسرے روز ٹانک کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پولیو مہم کے لئے اٹھائے جانیوالے انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ان والدین سے ملاقات کی جو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری تھے انہوں نے انکاری والدین کو پولیو کے خطرناک وائرس کے بارے میں آگاہی دی جس کے بعد انکاری والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے رضا مند ہو گئے جس کے بعد ڈپٹی کمشنر فہاد وزیر نے تیس سے زائد بچوں کو اپنے ہاتھوں سے پولیو کے قطرے پلائے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ پولیو کے قطروں کے خلاف کی جانیوالی منفی پروپیگنڈوں میں کسی بھی قسم کی سچائی نہیں ہے پولیو کے قطرے مضحر صحت نہیں ہیں بلکہ یہ قطرے پلا کر ہم اپنی آنے والی نسلوں کو اپاہج ہونے سے بچا سکتے ہیں انہوں نے اس موقع پر والدین، اساتذہ اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کہ وہ پولیو کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ پولیو کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکے ان دوروں کے دوران NSTOPکے ڈاکٹر فہیم بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی