پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شور سے آگاہی کا عالمی دن (انٹرنیشنل نائزاوئیر نیس ڈے )بھی (آج) منایاجائیگا

بدھ 24 اپریل 2019 15:35

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں ملیریا کے حوالہ سے پید اہونیوالے خدشات ‘تشخیص اور علاج بارے شعور کی آگاہی دینا ہے ‘پاکستان سمیت دنیا بھر میں شور سے آگاہی کا عالمی دن (انٹرنیشنل نائزاوئیر نیس ڈے )آج منایاجائیگا مذکورہ دن اقوام متحدہ کے زیراہتمام 1970سے ہر سال باقاعدگی کیساتھ 25اپریل کو منایاجاتا ہے جس کا مقصد شور سے پید اہونیوالی ماحولیاتی آلودگی اس کے انسانوں اور جنگلی حیات پر مضر اثرات سمیت دیگر امور کے بارے میںعوام میں شعور پیدا کرنا ہے اس موقع پر الیکٹرانگ میڈیا پر خصوصی پروگرامات نشرکئے جائینگے -

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی