جنوبی وزیرستان سمیت قبائلی علاقوں میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز،کوہاٹ میں غریب خیل کے مکینوں کاتعلیم کی فراہمی تک پولیو کے قطرے پلانے سے انکار ،جب تک بچوں کو تعلیم کی سہولتیں فراہم نہیں کی جاتیں، پولیو سے بچاوٴ کے قطرے نہیں پلائیں گے،اہل محلہ

اتوار 18 نومبر 2012 14:28

کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔18نومبر۔2012ء) جنوبی وزیرستان سمیت فاٹا کے تمام قبائلی علاقوں میں اتوار سے تین روزہ پولیو مہم کا آغازکردیاگیا جبکہ کوہاٹ میں تعلیم کی سہولتیں نہ ملنے پر اہل محلہ نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلا نے سے انکا ر کردیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیٹیکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان شاہداللہ خان کے مطابق جنوبی وزیرستان سمیت فاٹا کے تمام قبائلی علاقوں میں تین روز ہ پولیو مہم کا آغازکردیاگیا ہے۔

فاٹا کے قبائلی علاقوں میں 8لاکھ 22ہزار سے زائد پانچ سال کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔دوسری جانب کوہاٹ میں ایف آر جواکی کے علاقے غریب خیل کے مکینوں نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ہے۔اہل محلے نے کہا ہے کہ جب تک انکے بچوں کو تعلیم کی سہولتیں فراہم نہیں کی جاتیں وہ اپنے بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے نہیں پلائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط