یرقان میں مبتلا بچے کو غلط گروپ کا خون لگا دیا گیا،3سالہ بچہ جاں بحق

کراچی میں داکٹرز کی غفلت سے ایک اور بچہ جاں بحق

اتوار 28 اپریل 2019 15:12

یرقان میں مبتلا بچے کو غلط گروپ کا خون لگا دیا گیا،3سالہ بچہ جاں بحق
کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل2019ء) کراچی کے علاقے ملیر میں 3سالہ بچے کو ڈاکٹرز نے غلط گروپ کا خون لگا دیا۔ 3سالہ بچے کو یرقان میں مبتلا ہونے کی وجہ سے نجی ہسپتال میں لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بچے کو غلط گروپ کا خون لگا دیا جس سے بچے کی حالت خراب ہونا شروع ہو گئی۔ بچے کے والدین اسے لے کر مختلف ہسپتالوں میں جاتے رہے لیکن تمام ہسپتالوں نے بچے کا علاج کرنے سے انکار کر دیا اور بچے کا دماغی توازن بگڑ گیا اور اس کے بعد بچہ وفات پا گیا۔

بچے کے والد نے بتایا کہ بچے کو یرقان تھا جس کی وجہ سے ڈاخٹرز نے اسے خون لگایا لیکن غلط خون لگنے اور اوورڈوز ہونے کی وجہ سے بچے کی حالت خراب ہو گئی اور پھر وہ جاں بحق ہو گیا۔ کراچی میں ایسے واقعات اکثر دیکھنے میں آتے ہیں جہاں ڈاکٹرز کی غفلت یا جعلی ڈاکٹروں کے ہاتھوں معصوم جانوں کو قتل کر دیا جاتا ہے ، چند روز پہلے بھی کراچی میں ہی 9ماہ کی ننھی نشوا کو دارالصحت ہسپتال میں غلط انجیکشن لگا دیا گیا تھا جس کی وجہ سے اس کا دماغ مفلوج ہو گیا تھا اور چند دن بعد اسکی موت واقعہ ہو گئی تھی۔

(جاری ہے)

اتوار کی صبح ہی گلشن اقبالڈی13کے عدنان کلینک میں یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں جعلی ڈاکٹر نے 8سالہ بچی کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلا دیا اور اب سرکاری ہسپتال نے بھی بچی کا پوسٹ مارٹم کرنے سے انکار کر دیا اور اب ملیر سے خبر آئی ہے کہ ایک 3سالہ بچے کو یرقان میں مبتلا ہونے کی وجہ سے نجی ہسپتال میں لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بچے کو غلط گروپ کا خون لگا دیا جس سے بچے کی حالت خراب ہونا شروع ہو گئی اور پھر وہ وفات پا گیا۔ 

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط