تمباکو ،مشروبات پر مزید ٹیکس لگا کر صحت کے بجٹ میں اضافے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں‘ معاون خصوصی برائے صحت

جان لیوا بیماریوں کی روک تھام کے لئے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں‘ڈاکٹر ظفر مرزا

ہفتہ 11 مئی 2019 15:03

تمباکو ،مشروبات پر مزید ٹیکس لگا کر صحت کے بجٹ میں اضافے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں‘ معاون خصوصی برائے صحت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2019ء) صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم عمران خان کا وژن مدنظر رکھتے ہوئے عوام کو صحت اور تعلیم کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت صحت اور تعلیم کے شعبوں کو ترجیح دے رہی ہے۔انہوں نے جان لیوا بیماریوں کی روک تھام کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزارت صحت تمباکو اور مشروبات پر مزید ٹیکس لگا کر صحت کے بجٹ میں اضافے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی