وزیر صحت پنجاب نے ہیپاٹائٹس پر قابو پانے کے لئے مؤثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی

حجام اور بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن اور قیدیوں، منشیات کے عادی افراد اور ٹرک ڈرائیورز کی فوری بلڈ سکریننگ کی جائے حکومت پنجاب سرکاری ہسپتالوں کی جلد بحالی کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لا رہی ہے‘یاسمین راشد کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

جمعہ 17 مئی 2019 16:45

وزیر صحت پنجاب نے ہیپاٹائٹس پر قابو پانے کے لئے مؤثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2019ء) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت آئندہ مالی سال بجٹ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر صوبائی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر زاہد اختر زمان، سپیشل سیکرٹری مدثر وحید ملک، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر عاصم الطاف، ایڈیشنل سیکرٹری فاطمہ شیخ، محمد سہیل، سی ای او عرفان میمن، ڈاکٹر خالد، ڈاکٹر یداللہ اور ڈاکٹر اختر رشید بھی موجود تھے۔

ڈاکٹریاسمین راشدنے آئندہ مالی سال کی نئی ترقیاتی سکیموں، تمام سرکاری ہسپتالوں اور دیہی و بنیادی صحت مراکز کی بحالی اور پانچ ماں بچہ ہسپتالوں کے قیام کے منصوبوں کا جائزہ لیا۔ وزیر صحت پنجاب نے اجلاس کے دوران ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

وزیر صحت پنجاب نے ہیپاٹائٹس پر قابو پانے کے لئے مؤثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ حجام اور بیوٹی پارلرز کی رجسٹریشن اور قیدیوں، منشیات کے عادی افراد اور ٹرک ڈرائیورز کی فوری بلڈ سکریننگ کی جائے۔ حکومت پنجاب صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی جلد بحالی کے لئے تمام تروسائل بروئے کار لا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ صحت انصاف کارڈ کے اجرا کے بعد ہزاروں مستحق خاندان مفت طبی سہولیات سے استفادہ کر رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط