حکو مت ہمیں قا نون ہا تھ میں لینے پر مجبور نہ کرے، ہما رے پاس زبردستی فیکٹریا ں اور کار خا نے چلا نے کا آپشن موجود ہے،، حکو مت کی ناقص پا لیسیوں سے پا کستان انرجی بحران کا شکار ہے، اس کا سارا نزلہ پنجاب کی انڈسٹری پر گرایا جا رہا ہے، 25 لاکھ سے زائد مزدور ٹیکسٹائل کے شعبے سے وابستہ ہیں، بے روز گار اور دووقت کی روٹی سے تنگ مزدور اگر سڑکوں پر آگئے پھر توڑ پھوڑ اور ہنگاموں کی ذمہ دار وفاقی حکوت ہو گی ،ریجنل چیئر مین آل پاکستان ٹیکسٹائل پرو سیسنگ ملز ایسوسی ایشن کااجلاس سے خطاب

ہفتہ 15 دسمبر 2012 22:11

فیصل آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔15دسمبر۔ 2012ء) آل پاکستان ٹیکسٹائل پرو سیسنگ ملز ایسوسی ایشن کے ریجنل چیئر مین رضوان اشرف نے کہا ہے حکومت ایک منصو بے کے تحت پنجاب کی انڈسٹری کو تباہ کر نے پر تلی ہوئی ہے ہم کئی بار مطا لبہ کر چکے ہیں کہ پورے پا کستان مین یکسا ں لوڈشیڈنگ کی جا ئے صرف پنجاب کے ساتھ سو تیلی ماہ جیسا سلوک نہ کر ے وہ گزشتہ روز یہاں ٹیکسٹائل سے وا بستہ تمام تنظیموں کے مشترکہ اجلا س سے خطاب کر رہے تھے ا نہوں نے کہا کہ آج حکو مت کی ناقص پا لیسیوں کی وجہ سے پا کستان انرجی بحران کا شکار ہے اور اس کا سارا نزلہ پنجاب کی انڈسٹری پر گرایا جا رہا ہے سیاسی پارٹیوں کی آپس کی لڑ ئیوں نے پنجاب کی انڈسٹری کو 80فیصد تباہ کر دیا انڈسٹریل اپنی مشنری دوسرے ملکوں میں منتقل کر رہے ہیں رہی سہی مشنری شیڈوں کے نیچے پڑی کباڑ کا ڈھیر بن رہی ہے انہوں کہا کہ ٹیکسٹائل سے وا بستہ تمام تنظیموں نے مشترکہ فیصلہ کیا ہے کہ 17دسمبر بروز سوموار سو ئی گیس کمپنی کے دفاتر کے سا منے احتجاج کر یں گے اور اپنے مطا لبات گیس کمپنی کے اعلیٰ حکام تک پہنچا یں گے اگر ہمارے مطا لبات تسلیم نہ ہو ئے تو پھر ہما رے پاس زبردیتی فیکٹریا ں اور کار خا نے چلا نے کا آپشن موجود ہے انہوں نے کہا کہ حکو مت ہمیں قا نون ہا تھ میں لینے پر مجبور نہ کرئے اگر فوری طور پر صنعتوں کو معمول کے مطا بق گیس کی سپلا ئی بحال نہ کی گئی تاپھر مزدوروں کے ساتھ مل کر اپنے احتجاج کا درائرہ وسیع کر یں گے انہوں نے کہ صرف فیصل آباد ریجن میں 25لا کھ سے زائد مزدور ٹیکسٹائل کے شعبے سے وابستہ ہیں بے روز گار اور دووقت کی روٹی سے تنگ مزدور اگر سڑکوں پر آگئے پھر توڑ پھوڑ اور ہنگاموں کی ذمہ دار وفاقی حکوت ہو گی حکومت کی انرجی بحران پر موجودہ پا لیسیا ں پنجاب کے ساتھ سو تیلی ماہ جیسے سلوک جیسی ہیں انہوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ پنجاب کی صنعتوں کے ساتھ یہ ناروا ں سلوک بند کرے ملک بھر میں یکسا ں لوڈ شیڈنگ کر ئے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی