سینیٹ میں اے این پی کا گورنر پنجاب کیخلاف تحریک التواء کو ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر شدید احتجاج ، تحریک التواء پر ضروری کارروائی کر کے جائزہ لینے کیلئے مجھے پیش کی جائے، نیئربخاری کی سینیٹ سیکرٹریٹ کوہدایت

پیر 17 دسمبر 2012 20:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔17دسمبر۔ 2012ء) سینیٹ کے اجلاس میں اے این پی کے ارکان نے گورنر پنجاب سردارلطیف کھوسہ کے خلاف سینیٹر زاہد خان کی تحریک التواء کو ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسے آئندہ ایجنڈے میں شامل کیا جائے جبکہ چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کے بیان کے خلاف تحریک التواء کا جائزہ لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا میں سینیٹر حاجی محمد عدیل نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ اے این پی اٹھارویں ترمیم اور سینیٹر رضا ربانی کے بارے میں گورنر پنجاب کے بیان کے خلاف ایک تحریک التواء جمع کرا رکھی ہے وہ ایجنڈے میں شامل نہیں ہے اسے ایجنڈے پر لایا جائے۔ چیئرمین نے کہا کہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو ہدایت کی کہ تحریک التواء پر ضروری کارروائی کر کے انہیں پیش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس تحریک التواء کا جائزہ لیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی