مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں تین روزہ پولیو مہم شروع

منگل 16 جولائی 2019 15:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2019ء) مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا، مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو پروگرام کے انچارج ڈاکٹر سجاد خان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ شانگلہ اور تورغر میں نئے پولیو کیسز سامنے آئے ہیں، اس لئے تحصیل اوگی پولیو کے قطرے پلانے کے حوالہ سے بہت اہمیت کی حامل ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر سجاد نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او، ضلعی انتظامیہ اور خیبرپختونخوا شعبہ صحت کے افسران پولیو مہم کی نگرانی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیو مہم کے دوران والدین کو تعاون کرنا چاہئے کیونکہ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جس سے بچے کی پوری زندگی متاثر ہوتی ہے اس لئے ہم سب کا قومی فریضہ ہے کہ ملک کے تمام بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلوائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی ملک بھر سے پولیو کے خاتمہ کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ ڈاکٹر سجاد نے کہا کہ مہم کے دوران پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں اور ان کی حفاظت کیلئے پولیس اور ایلیٹ فورس کے اہلکار پولیو ٹیموں کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط