پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع پولیس نے سیکورٹی انتظامات مکمل کر لیے ہیں جبکہ پولیس پولیو ٹیموں کی معاونت کرے گی

منگل 23 جولائی 2019 18:47

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جولائی2019ء،نمائند خصوصی،طارق مجید کھو کھر) جہلم کی تحصیل پنڈدادنخا ن میں مورخہ 22سے 25جولائی تک منعقد ہونے والی سپیشل پولیو مہم کیلئے کیپٹن سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں سیکیورٹی پروگرام جاری کر دیا گیا ۔پولیس لائن سے اضافی نفری پنڈدادنخان روانہ کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ایلیٹ فورس اور کیو آر ایف موبائلز علاقے میں گشت کریں گی ۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس لائن میں نفری بھی سٹینڈٹو رہے گی ۔انسپکٹر سید غلام عباس شاہ ایس ایچ اوتھانہ پنڈدادنخان اور انسپکٹر منظور احمد ایس ایچ او تھانہ لہ اپنے اپنے علاقہ میں سیکیورٹی انتظامات کو چیک کریں گے جبکہ محمد افتخار ایس ڈی پی او ڈی ایس پی پنڈدادنخان سرکل سپروائز کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط