ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سیکیورٹی آفیسر نے تحصیل پنڈدادنخان میں سپیشل پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی اقدامات پر ان کا شکریہ ادا کیا

ہفتہ 27 جولائی 2019 18:52

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سیکیورٹی آفیسر نے تحصیل پنڈدادنخان میں سپیشل پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی اقدامات پر ان کا شکریہ ادا کیا
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جولائی2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سیکیورٹی آفیسر مبشر محمودمیر نے کیپٹن سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم سے ملاقات کی اور تحصیل پنڈدادنخان میں سپیشل پولیو مہم کے دوران ڈسٹرکٹ پولیس کی طرف سے کیے گئے اچھے سیکیورٹی اقدامات پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مبشر محمودمیر سیکیورٹی آفیسر WHOنے کہا کہ پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم نے محفوظ ماحول میں اطمنیان سے اپنے فرائض سر انجام دیے ۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ پولیو کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیئے ڈسٹرکٹ پولیس جہلم پولیو مہم کے دوران آئندہ بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے اپنے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا کر پولیو ورکرز کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے گی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی