پی اے ایف ہسپتال اسلام آباد میں ورلڈ ہیپاٹائیٹس ڈے کے موقع پر جگر کے امراض پر سمپوزیم کا انعقاد

پیر 29 جولائی 2019 17:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2019ء) پی اے ایف ہسپتال اسلام آباد میں ورلڈ ہیپاٹائیٹس ڈے کے موقع پر جگر کے امراض پر ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا ۔ اس سمپوزیم کا انعقاد پاکستان سوسائٹی فار اسٹڈی آف لیور ڈیزیزز اور پاکستان فیملی فزیشنز کے اشتراک سے کیا گیا۔ اس سمپوزیم کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان تھے۔

اپنے خطاب میں پاک فضائیہ کے سربراہ نے آج کے د ن کی مناسبت سے اس سمپوزیم کے کامیاب انعقاد پر پی اے ایف ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل (ریٹائرڈ) صفدر عباس اور انکی پوری ٹیم کو دادِ تحسین دی۔ انہوں نے لوگوں میں جگر کے جملہ امراض اور ان کے تدارک سے متعلق آگہی پہنچانے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز کو مستقبل میں ایسی مزید تقریبات کا تسلسل سے انعقادکرتے رہنا چاہیے۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں جگر کے جملہ امراض اور ان کے تدارک پر ملک کے معروف ڈاکٹرز نے بھی سیر حاصل گفتگو کی۔ بعد ازاں تقریباً ایک ہزار کے لگ بھگ افراد کا ہیپاٹائیٹس اسکریننگ ٹیسٹ بالکل مفت کیا گیا۔ پروفیسر مظفر لطیف نے اس مہلک اور جان لیوا بیماری کی وجوہات اور اس سے بچائو کے متعلق لٹریچر شرکت کنندگان میں مفت تقسیم کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی