پاکستان میں ایک کروڑ 20لاکھ افرادہیپاٹائٹس کاشکارہیں ،ماہرین

پیر 29 جولائی 2019 17:03

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2019ء) نشترہسپتال شعبہ امراض معدہ ،جگراورآنت کے زیراہتمام ورلڈہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پرہیپاٹائٹس آگاہی واک کاانعقادکیاگیا۔ماہرین کاکہناہے کہ پاکستان میں اس وقت ایک کروڑ20لاکھ سے زیادہ افراد ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلاہیں اوراس سے کہیں زیادہ افرادمیں اس مرض کی تشخیص یاسکریننگ ہوناباقی ہے۔

(جاری ہے)

اس مرض سے آگاہی کے لئے چارنکاتی پروگرام پیش کیاگیاجس میں آگاہی ،بچائو،تشخیص اورعلاج پرعمل کرکے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن (WHO)کے ایجنڈاکے مطابق اس مرض کو 2030ء میں ختم کیاجاسکتاہے اوراس مرض کے مضراثرات جیسے پیٹ میں پانی ،خونی الٹیاں ،جگرکے کینسر اوربیہوشی سے بروقت بچاجاسکتاہے۔اس موقع پروائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی مصطفی کمال پاشا ،ایم ایس نشترہسپتال ڈاکٹرعاشق ملک ،سربراہ شعبہ معدہ جگروآنت ڈاکٹرمحمد آصف گُل سمیت کثیرتعدادمیں پروفیسر ،ڈاکٹرز ،طلباء ،نرسز،پیرامیڈیکس اورشہری موجودتھے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی