کراچی: کئی علاقوں سے آلائشیں تاحال نہ اٹھائی جاسکیں

شہر میں گندگی اور آلائشوں کے تعفن سے مختلف امراض پھوٹنے کا خدشہ بھی ہے ،ماہرین صحت

ہفتہ 17 اگست 2019 16:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2019ء) عیدالاضحی کے 6 روز گزرنے کے باوجود مختلف علاقوں میں تاحال کچرے کے ڈھیر جگہ جگہ موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث جگہ جگہ آلائشیں تاحال سڑک کنارے موجود ہیں اور 6 دن گزرنے کے بعد بھی متعدد علاقوں میں صفائی نہیں ہوسکی ہے۔

(جاری ہے)

لیاقت آباد دس نمبر، ڈاکخانہ اور سپر مارکیٹ میں سڑک پر کچرا اور آلائشیوں کے ڈھیر ہیں جب کہ ڈالمیا، شانتی،گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں بھی صورتحال انتہائی خراب ہے۔

شہر میں کچرے، آلائشوں اور بارش کے پانی کی وجہ سے مختلف علاقوں میں تعفن پھیلا ہوا ہے جس سے شہریوں کو سانس لینے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ماہرین صحت نے شہر میں گندگی اور آلائشوں کے تعفن سے مختلف امراض پھوٹنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی