ہیلتھ کیئر کمیشن حکومت پنجاب نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں کوسہولیات کی فراہمی

جمعرات 29 اگست 2019 16:28

چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2019ء) ہیلتھ کئیر کمشن حکومت پنجاب نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں کے ایم ایس ڈاکٹر محمد انور کھرل کی سربراہی میں ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی،آپریشن،لیبارٹری ٹیسٹ،لیبر روم،بچوں کی نارمل پیدائش،ایمرجنسی،مردانہ و زنانہ وارڈ،گائنی وارڈ، گردہ وارڈ،ھڈی وارڈ،چائیلڈ اینڈ مدر کئیروارڈ،بلڈ بنک وغیرہ میں سروسز کی فراہمی،واش رومز کی صفائی،ہسپتال کی خوبصورتی،گراسی پلاٹ،شجرکاری سمیت 6ہزارپھولدار پودے لگانے،ڈاکٹرز، لیڈی ڈاکٹرز،نرسز،ڈسپنسرزو دیگر عملہ کی مثالی حاضری سمیت سینکڑوں معمولی و غیرمعمولی امورکی پانچ سال سے چیکنگ اور معیارقائم رکھنے پرزیر ضابطہ 16پنجاب ہیلتھ کئیر کمشن ایکٹ 2010کے تحت تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چشتیاںکو اعلی کارکردگی کا ایوارڈ -:ریگولر لائسنس سرٹیفکیٹ :جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈویژن بہاولپور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں پہلا ہسپتال ہے جسکو اعلی کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔سرٹیفکیٹ ملنے پر ہسپتال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر محمد انور کھرل نے کہا کہ اعلی کارکردگی ایوارڈ کے حصول میں ہسپتال کے سینئر و جونئیر ڈاکٹرز،ڈسپنسرز،نرسز،ایڈمن آفیسر،مالی ،سویپر،سیکورٹی گارڈز،وغیرہ کی خصوصی محنت اور جدوجہد کا ثمر ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گذشتہ و موجودہ سال 2018-19ڈیڑھ سال کے دوران 6لاکھ96ہزار547مریض ہسپتال آئے،ایک لاکھ 38ہزار 527مریضوں نے لیبارٹری ٹیسٹ کرائے،1092بچوں کی نارمل پیدائش ہوئی،511بچے آپریشن کے ذریعے پیدا ہوئے،2822چھوٹے بڑے آپریشن کئے گئے،3709ڈائیلسزکئے گئے،45لاکھ روپئے کی ادویات مفت فراہم کی گئیںجبکہ لیب ٹیسٹ ،الٹرا سائونڈ،ایکسرے،ای سی جی،وغیرہ کی فیس کے 39لاکھ46ہزار468 روپئے کی آمدن ہوئی جو کہ پنجاب بھر میں قابل فخر ریکارڈ ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی