وزیراعلی پنجاب کاراولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے پر اظہار تشویش

بدھ 4 ستمبر 2019 16:57

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2019ء) وزیراعلی پنجاب نے راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کے لئے فیلڈ میں عملی اقدامات واضح طور پر نظر آنے چاہیے۔وزیر اعلی نے سیکرٹری صحت سے ڈینگی کے مرض پر کنٹرول کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی نے کہا کہ انسداد ڈینگی کیلئے انتظامی افسران واضح کردہ ایس او پی پر عملدرآمد یقینی بنائیں، ان ڈور اور آٹ ڈور سرویلنس پر خصوصی توجہ دی جائے، کھڑے پانی کا جلد سے جلد نکاس یقینی بنایا جائے، ضرورت پڑنے پر سپرے کا استعمال کیا جائے۔سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا انسداد ڈینگی کیلئے کئے جانے والے اقدامات میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، جہاں کوتاہی ہوئی ایکشن ہو گا، ڈینگی کے مریضوں کے علاج معالجے پر پوری توجہ ہونی چاہیے، مریضوں کی مکمل دیکھ بھال کی جائے، ڈینگی سے بچا کیلئے موثر آگہی مہم بھی چلائی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی