کوئٹہ میں کل سے شروع ہونیوالی انسداد پولیومہم ایک ہفتے کیلئے ملتوی

اتوار 17 فروری 2013 16:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 17فروری 2013 ) محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں کل سوموار سے شروع کی جانے والی انسداد پولیو کی مہم موخر کردی گئی۔

(جاری ہے)

سیکرٹری صحت بلوچستان نصیب اللہ بازئی نے جیو نیوز کو بتایا کہ انسدادپولیو کی گھر گھر چلائی جانے والی مہم کوئٹہ سانحہ کیرانی روڈ کیبعد امن وامان کی صورتحال کی وجہ سے سات روز کے لئے موخر کی گئی ہے،تاہم اس دوران صحت کے مستقل مراکز میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے،تاہم قلعہ عبداللہ، پشین، نصیرآباد اور جعفرآباد میں انسداد پولیو کی مہم کل سے شیڈول کے مطابق چلائی جائے گی،بلوچستان کے دیگر25 اضلاع میں انسداد پولیو کی مہم پہلے ہی موخرکی جاچکی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی