سی ای او ہیلتھ کابنیادی مراکز صحت کا دورہ

بدھ 2 اکتوبر 2019 15:55

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2019ء) چیف ایگزیکٹو افسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر رائو سلیمان زاہد نے بنیادی ہیلتھ مرکز چک 88اور 84جنوبی کے علاوہ سلیم شہید ڈسپنسری کا اچانک دورہ کیا ۔ انہوںنے وہاں پر سٹوروں ،میڈیکل افسر ان کے دفتر اور ای پی آئی روم کے دورے کئے ۔انہوںنے ادویات کا ریکارڈ چیک کیا ۔ آئوٹ ڈور مریضو ں کا جائزہ لیا اور مریضو ں سے ہسپتال و ڈسپنسریوں میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے اس موقع بتایاکہ ڈینگی ضلع میں سر اٹھا رہا ہے۔ اس ضمن میں مریضوںاور مضافاتی رہائشیوںکو آگاہی دی جائے تاکہ اس مرض کو ابتدا سے ہی کنٹرول کیا جاسکے اور انسانی جانوںکے ضیا ع کوروکا جا سکے۔ انہوںنے کہاکہ عوام کو صحت کی معیاری سہولیات ادارے کی بنیادی ذمہ داری ہے اس میں سستی قابل معافی نہیں ہے ادارے حکومت کے طے کردہ ضابطوں کی مکمل پاسداری کریں ۔مریضوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں ۔ انہوںنے معمولی نوعیت کے کیسز بڑے شہروں کی طرف منتقل کرنے کے رحجان کو روکنے کی ہدایت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی