ڈینگی سے ہلاک ہونیوالے شہریوں کے ورثاء کو مالی امداد دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

بدھ 2 اکتوبر 2019 17:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2019ء) ڈینگی سے ہلاک ہونے والے شہریوں کے ورثاء کو مالی امداد دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ صوبے میں ڈینگی کی حالیہ صورتحال پرانتہائی تشویش ہے ۔حکومت خوفناک صورتحال کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں روز اضافہ ہو رہا ہے۔رواں سال پنجاب میں 3925میں مریض سامنے آچکے ہیں۔صوبے ڈینگی کے مریضوں میں مسلسل اضافے کے ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب اور وزیر صحت ہیں۔ مطالبہ ہے کہ ڈینگی کے باعث ہلاک ہونے والوں کے ورثاء کی مالی امداد کی جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی