پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ آسٹیوپروسس ڈے کل منایا جائے گا

جمعرات 3 اکتوبر 2019 15:28

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کو خاموشی سے کمزور کرنے والی بیماری آسٹیو پروسس کے حوالے سے ورلڈ آسٹیوپروسس ڈے کل()5اکتوبر)( بھر پور طریقے سے منایا جائے گا ۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ، پاکستان آرتھو پیڈک ایسوسی ایشن ، نوارٹس فارما پاکستان اور کئی دیگر سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے اشتراک سے مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات ، کانفرنسز ، سیمینارز ، ورکشاپس، مذاکروں ، مباحثوں کا انعقاد کیا جائے گا اور واکس بھی منعقد کی جائیں گی۔

پاکستان آرتھوپیڈک ایسوسی ایشن فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ اس موقع پر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیصل آباد کے آرتھوپیڈک ڈیپارٹمنٹس وغیرہ کے زیر اہتمام خصوصی کیمپ بھی منعقد کیے جائیں گے جن میں ہڈیوں کی بیماریوں کے مریضوں کے مفت میڈیکل چیک اپ کے علاوہ ان کے ہڈیوں کی مضبوطی (بی ایم ڈی) کے مفت ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے اور ادویات کے ساتھ ساتھ مشاورت بھی فراہم کی جائے گی۔

(جاری ہے)

مزید برآں دیگر شہروں کے بھی بڑے ہسپتالوں کے شعبہ آرتھوپیڈکس کے زیر اہتمام کیمپس کا انعقاد کیا جائیگا جن میں ہڈیوں کی بیماریوں کی وجوہات ، ابتدائی علامات ، بروقت تشخیص ، علاج معالجہ ، تدارکی اقدامات کے بارے میں ہڈیوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو آگاہی فراہم کی جائے گی ۔ اس موقع پر الیکٹرانک میڈیا آسٹیو پروسس کے حوالے سے خصوصی پروگرامات نشر کریگا جبکہ پرنٹ میڈیا میں بھی خاص مضامین شائع کئے جائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط