ڈینگی سے لوگوں کی جانیں جارہی ہیں،ایمز ہسپتال اور سی ایم ایچ میں لوگوں کو سہولیات فراہم نہیں‘خالد محمود زیدی

جمعرات 3 اکتوبر 2019 15:42

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2019ء) جے آئی یوتھ آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر خالد محمود زیدی نے کہا ہے کہ ڈینگی سے لوگوں کی جانیں جارہی ہیں،ایمز ہسپتال اور سی ایم ایچ میں لوگوں کو سہولیات فراہم نہیں،حکومت ڈینگی کے مریضوں کو بچانے میں ناکام ہو چکی تو کشمیر کیلئے کیا کر گی،جہاں 2ماہ سے لوگ گھروں میں محصور ہیں،بھوک افلاس سے معصوم بچے مر رہے ہیں،ڈینگی کے مریضوں کو خون سمیت دیگر سہولیات مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے،جے آئی یوتھ کے کارکنان ایمز ہسپتال میں خون کے عطیات دیں تاکہ ڈینگی کے مریضوں کی جان بچائی جا سکے،جو حکومت اپنے مریضوں کو نہیں بچا سکتی وہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائیوں کی مدد بھی نہیں کر سکتی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا حکومت اور متعلقہ ادارے ڈینگی سے بچائو کیلئے سپرے اور سہولیات فراہم کرے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط