پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن منایاگیا

جمعرات 10 اکتوبر 2019 11:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن جمعرات کو منایاگیا جس کا مقصد مختلف قسم کے ذہنی عوارض میں مبتلا افراد کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کو اجاگر کرنا تھا۔ دنیا بھر میں بڑی تعداد میں افراد ذہنی امراض کا شکار ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری انتونیوگوترس نے اس دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس کا ہر گز مطلب نہیں کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کو دنیا سے الگ تھلگ کر کے عمر قید میں رکھ دیا جائے۔

(جاری ہے)

ہم دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ایسے افراد کو معاشرے کا حصہ بنائے جانے اورانہیں صحت، تعلیم، روزگار، ہائوسنگ کے مواقع فراہم کرنے کے لئے خصوصی دیکھ بھال اور توجہ دی جائے۔ انہوں نے ہیلتھ کیئر ورکرز کی حوصلہ افزائی کی جو ایسے مریضوں پر توجہ دیتے ہیں اور کہا کہ ذہنی عارضوں میں مبتلا افراد کو باقاعدہ سے معائنہ اور ماہرین صحت کے مشورے لینے چاہئیں تاکہ وہ صحت یاب ہو کر باعزت زندگی گذارنے کے قابل ہوسکیں اور ہمیں مل کر ایسے مریضوں کو حوصلہ دینے کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی