صحت مند ذہن کی تشکیل صحت مند سرگرمیوں سے ممکن ہے ، معاون خصوصی وزیراعلیٰ

جمعہ 11 اکتوبر 2019 15:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2019ء) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے کھیل و امور نوجوانان ملک عمر فاروق نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مربوط منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے علامہ اقبال یوتھ فیسٹیول کے انعقاد کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں پنجاب میں کھیلوں سے منسلک مختلف تنظیموں کے صدور اور نمائندگان نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک عمر فاروق نے علامہ اقبال یوتھ فیسٹیول کے کامیاب انعقاد کے لیے مختلف پہلوؤں پر شرکاء سے مشاورت کی۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے۔ملک عمر فاروق نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں کا فروغ حکومت کا اولین ایجنڈا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ صحت مند معاشرہ کی تشکیل کیلئے نوجوان میں صحت مند سرگرمیوں کا فروغ ضروری ہے۔

موجودہ حکومت نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور انہیں کھیلوں کی طرف راغب کرنے کے لئے متعدد اقدامات کر رہی ہے پنجاب میں منعقد ہونے والا علامہ اقبال یوتھ فیسٹیول اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات بہم پہنچانے سے انہیں موبائل سے نکال کر میدانوں میں لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو ملکی ترقی میں کردار ادا کرنے کے لیے ایک سیدھی اور واضح لائن بنا کر دینی ہوگی۔ ملک عمر فاروق نے کہا کہ نوجوان نسل کو کھیلوں کی طرف راغب کرکے متعدد معاشرتی بیماریوں سے دور رکھا جاسکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط