پاکستانی نژاد ڈاکٹر ثنا خان نے اسٹینڈنگ ایم آر آئی مشین ایجاد کردی

منگل 5 نومبر 2019 17:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 نومبر2019ء) پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر ثنا خان نے اسٹینڈنگ ایم آر آئی مشین ایجاد کرکے دنیا بھر کے مریضوں کی مشکلات آسان کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کردیا۔نیوروفزیولوجی اور ایناٹیمی میں دو پی ایچ ڈی کرنے والے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر ثنا خان ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جنہوں نے پہلی اسٹیڈنگ ایم آر آئی مشین ایجاد کی ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ ایم آر آئی مشین میں مریض جب لیٹتا ہے تو اکثر گھبراہٹ، پریشانی اور بے ہوشی کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب مریض ٹی وی دیکھتے دیکھتے اپنا ایم آر آئی کروالیتا ہے۔ایم آئی مشین سے متعلق بتاتے ہوئے ڈاکٹر ثنا نے بتایا کہ جس ٹنل میں مریض لیٹتا ہے اس کی جگہ ایک نیا ڈیزائن اور سافٹ ویئر بنایا ہے، اس کے سائڈ میں میگنٹ لگائے گئے ہیں جس سے مریض کو گھبراہٹ نہیں ہوتی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ اس مشین سے زیادہ وزن رکھنے والے افراد اور بچوں کو بے ہوش کیے بغیر ہی ایم آر آئی کیا جاسکتا ہے، اس کے علاوہ نارمل ایم آر آئی کی نسبت اسٹینٹنگ ایم آر مشین میں درست اعضاء کی درست تشخیص کی جاسکتی ہے۔ڈاکٹر ثنا خان نے کہا کہ اب تک امریکا، خلیجی ریاستوں اور یورپ کے کئی ممالک میں کروڑوں لوگ اس مشین سے فائدہ اٹھا چکے ہیں جبکہ پاکستان میں یہ ٹیکنالوجی حکومتی تعاون اور نجی شعبے کے اشتراک سے جلد متعارف کرائی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی