پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں خطرناک حدتک اضافہ ہوچکاہے‘ڈاکٹریاسمین راشد

ذیابیطس کے مرض پربروقت قابونہ پانے سے جسم کے باقی اعضاء بھی بری طرح متاثرہوتے ہیں‘ صوبائی وزیر صحت

جمعرات 14 نومبر 2019 16:39

پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں خطرناک حدتک اضافہ ہوچکاہے‘ڈاکٹریاسمین راشد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2019ء) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے ذیابیطس سے بچاؤاورعلاج معالجے کے حوالے سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں ذیابیطس کے مرض میں خطرناک حدتک اضافہ ہوچکاہے۔ انہوں نے کہاکہ متوازن غذااورباقاعدہ ورزش ذیابیطس سے بچاؤمیں انتہائی مددگارثابت ہوتی ہیں۔

(جاری ہے)

ذیابیطس کے مرض پربروقت قابونہ پانے سے جسم کے باقی اعضاء بھی بری طرح متاثرہوتے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مزیدکہاکہ آج کا دن ذیابیطس کے مریضوں کومرض بارے آگاہی دینے اورعلاج معالجہ کویقینی بنانے کاپیغام دیتاہے۔ صوبہ بھرمیں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خصوصی آگاہی پروگرام شروع کیاجارہاہے۔ انہوں نے کہاکہ عوام میں ذیابیطس سے بچاؤبارے آگاہی پیداکرنے کیلئے میڈیاکواپنابہترین کرداراداکرناچاہئیے۔ پنجاب بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے کونسلنگ اور آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی