سندھ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے

پیر 25 نومبر 2019 17:30

سندھ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2019ء) صوبہ سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو گیا، 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں نئے 151 ڈینگی کیسز کے بعد رواں سال صوبے میں ڈینگی کے 14ہزار662 کیسز رپورٹ ہوئے، ملک کے مختلف صوبوں میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔

(جاری ہے)

ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق سالانہ ڈینگی کیسز رپورٹ میں 13 ہزار 654 افراد کا تعلق کراچی سے ہے، ڈینگی سے اموات کی تعداد 41 ہوچکی ہے۔رواں سال ملک بھر میں ڈینگی کے 50 ہزار سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں، سب سے زیادہ 13654ڈینگی کیسز سندھ سے رپورٹ ہوئے، وفاقی دارالحکومت سے رواں برس 13200 کیس سامنے آچکے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی